لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے اور نشانات کی الاٹمنٹ کا ٹائم آج رات 12 بجے تک بڑھادیا، ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے،، سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کو مذکورہ ٹائم تک پارٹی ٹکٹ کی فراہمی یقینی بنائیں، امیدوار اپنا انتخابی نشان ریٹرننگ افسر سے الاٹ کروائیں، نشانات کی الاٹمنٹ کا عمل شیڈول کے مطابق آج مکمل کیا جائے۔
https://youtu.be/9xTT8tTJ2Ro