لاہور( اے بی این نیوز ) انسداد دہشت گردی عدالت نے گنڈا پور کو سندھ پولیس کے حوالے کردیا،پی ٹی آئی رہنما کا 2روزہ راہداری ریمانڈ منظور،،،،شکار پور میں گنڈا پور کیخلاف ریاست مخالف تقاریر کا مقدمہ درج ہے،،دوسری طرف،، فراڈ اور دھمکانے کے کیس میں علی زیدی کی ضمانت منظور،،،،عدالت کا 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
https://youtu.be/9xTT8tTJ2Ro