اہم خبریں

وہاڑی اور ملتان میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثات،7افراد جاں بحق

ملتان (  اے بی این نیوز   )وہاڑی اور ملتان میانوالی روڈ پر ٹریفک حادثات،7افراد جاں بحق،وہاڑی میں کار بیل گاڑی سے ٹکرا گئی،4افراد جاں بحق،2زخمی، حالت تشویشناک،بدقسمت افراد دوست کی سالگرہ منا کر گھر واپس جارہے تھے، ،چوک سرورشہید میں تیز رفتار مسافر کوچ کی رکشے کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق،5 شدید زخمی ،،، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 3خواتین شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں