اہم خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان اور جواد خٹک کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان اور جواد خٹک نے ملاقات کی۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین بھی موجود تھے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں