لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب پولیس کا سنگین مقدمات میں ملوث بیرون ملک مفرور ملزموں کے خلاف ایکشن، متحدہ عرب امارات سے 2 خطرناک اشتہاری ملزم پکڑلئے،،، عرفان علی اور نوید احمد کو انٹرپول کے ریڈنوٹسز جاری کراکے گرفتار کیاگیا،،، پنجاب پولیس کی ٹیمیں ملزمان کو لےکر لاہور پہنچ گئیں،،رواں برس 24 جنوری سے شروع ہونےوالے کریک ڈاؤن میں اب تک 33 اشتہاری ملک واپس لائے جاچکے ہیں