طور خم ( اے بی این نیوز )پاک افغان طور خم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ ،، ملبے سے 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید چار کے دبے ہونے کاخدشہ،،پاک فوج کی انتظامیہ کے ساتھ امدادی کا رروا ئیا ں جا ری ، طور خم سرحدی گزر گاہ کے قریب پہاڑی تودہ گرنے سے متعدد کنٹینرز اور مال بردارگاڑیاں ملبے تلے دب گئی تھیں۔