اہم خبریں

استور،بارش اور برفباری سے سیلابی صورتحال، کئی رابطہ سڑکیں بند

استور(  اے بی این نیوز  ) بارش اور برفباری سے سیلابی صورتحال، کئی رابطہ سڑکیں بند، استور ویلی روڑ پر لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر گرنے سے درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا،،بارشوں سے شاہراہ قراقرم متعدد مقامات پر بند، ہزاروں مسافر پھنس گئے،،کوہستان اور دیامر استور ڈویژن میں مزید بارش کا امکان،،، سنجاوی میں سیلابی ریلوں سے متعدد سڑکیں زد میں آگئیں، وادی نیلم میں تیسرے روز سے تیز موسلا دھار بارشیں جاری،ندی نالوں میں طغیانی ،دریا ئے نیلم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔

 

متعلقہ خبریں