اہم خبریں

ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

گھوٹکی ( اے بی این نیوز  )ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، ایک اہلکار فائرنگ سے زخمی ہسپتال منتقل،حوصلے بلند،،ڈی آئی جی سکھر کی واقعے کی تصدیق کہا امکان ہے کہ حملہ جاگیرانی گینگ نے کیا،،ڈاکوؤں کاتعاقب جاری ہے۔

متعلقہ خبریں