اہم خبریں

ہماری سیاست بنیادی نقائص کا شکار ہے ، بدقسمتی سے ایسے بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہماری سیاست بنیادی نقائص کا شکار ہے، بدقسمتی سے سیاست کو بے معنی بیان بازی سے جوڑ دیا گیا ہے۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا کہ میرے نزدیک سیاست کے میدان میں ہمیں صرف عوامی خدمت کے لیے مقابلہ کرنا چاہیے ۔

متعلقہ خبریں