اہم خبریں

شکر گڑھ ،14 کلو میٹر دور سے مفت آٹا لینے آنے والا 70 سالہ شخص جاں بحق

شکر گڑھ(نیوزڈیسک) کے مفت آٹا سینٹر میں 70 سال کا شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بزرگ شہری 14 کلو میٹر دور سے مفت آٹا لینے پہنچا تھا۔ریسکیو حکام کا مزید کہنا تھا کہ شہری آٹے کا تھیلا لے کر رش سے نکلتے ہوئے بے ہوش ہوا اور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ خبریں