اہم خبریں

بہاولپور میں ضلعی انتظامیہ کی کارروا ئی،1200 سے زائد گندم کی بوریاں برآمد

بہاولپور(نیوز ڈیسک) بہاولپور میں ضلعی انتظامیہ کی کارروا ئی، گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی،1200 سے زائدبوریاں برآمد کر لی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق چار ٹرکوں سے گندم کی 1200 سے زائد بوریاں برآمد کر لیں،ناکے پر گندم سے بھرے 4 ٹرک پکڑ لئے، گندم کنٹینرمیں چُھپا کر دوسرے ضلع منتقل کی جا رہی تھی،سمگل کی جانے والی گندم کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا۔گندم سمگلنگ کی وجہ سے عام شہروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

متعلقہ خبریں