کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان کے 12 اضلاع میں جمعہ 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم مردم شماری کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔انسداد پولیو سیل کے مطابق بلوچستان کے 12اضلاع میں 14اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ملتوی کردی گئی ہےپی پی آئی کے مطابق انسداد پولیو مہم بلوچستان نے نئئی تاریخ کا اعلان نہیں کیاہے۔
