اہم خبریں

دھند کے باعث ایم 5 موٹروے جلالپور انٹرچینج ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )دھند کے باعث ایم 5 موٹروے جلالپور انٹرچینج ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ، موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے بھی شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی تاکہ کو ئی حادثہ نہ پیش آسکے،لاہور،ملتان،پشاور ائیرپورٹ پردھند کا راج ہے جس کی وجہ سے حدنگاہ متاثر ہے،دھند کے باعث جدہ سے لاہورآنےوالی فلائٹ اسلام آباد کی جانب موڑدی گئی ،مسافروں کواسلام آبادسےفیصل آباد بذریعہ بس روانہ کیاگیا،جبکہ کراچی سے لاہور جانے والی پرواز دھند کے باعث واپس کراچی روانہ ہوگئی

متعلقہ خبریں