اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خا ن کی حفاظتی ضمانت26اپریل تک منظورکرلی

لاہور (  اے بی این نیوز   )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خا ن کی حفاظتی ضمانت26اپریل تک منظورکرلی ،چیئرمین پی ٹی آئی نے تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست دی تھی،، عمران خان کہتے ہیں این آر او کیلئے حکمرانوں نے ملک کی کیا حالت کردی ،،،آئے روز کیسز درج کئے جارہے ہیں ہمارے ہزاروں کارکن گرفتار ہیں۔

متعلقہ خبریں