اہم خبریں

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ملاقات

پشاور(  اے بی این نیوز  )وزیر مملکت برائے تخفيف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی سے قبائلی ضم شدہ ضلع جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جنوبی وزیرستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے امور تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں