لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کے ناموں پر غور۔تفصیلات کے مطابق لاہور زمان پارک میں رات گئے عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے حوالے سے تفصیلی
مشاورت کی گئی،اجلاس میں سردار تنویر الیاس کی نااہلی سے متعلق قانونی پہلووں کو بھی دیکھا گیا۔ واضح رہے کہ اجلاس میں نااہل وزیراعظم سردار تنویر الیاس بھی سمیت دیگر رہنماء بھی شامل تھے ۔ آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال نئے وزیراعظم آزاد کشمیر کی نامزدگی کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔