اہم خبریں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل چیلنج ، غیر آئینی قرار دینے کی استدعا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ محمد شافع منیر ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی ہے یہ ایک غیر قانون بل ہے اسے غیر آئینی قرار دیا جائے ۔واضح رہے کہ اس درخواست میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں