اہم خبریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام 4 بجے پارلیمنت ہاوس میں ہو گا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام 4 بجے پارلیمنت ہاوس میں ہو گا،اجلاس کا 4 نکاتی اجنڈا جاری کر دیا گیا،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل ایجنڈے میں شامل ہو گا،صدر مملکت نے بل واپس پارلیمان کو بھیج دیا تھا،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بل کی منظوری دی جائے گی،اسلام آباد: منظوری کے 10 دن بعد قانون نافذ العمل ہو جائے گا۔

متعلقہ خبریں