اہم خبریں

قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا،قومی اسمبلی کا کل مورخہ 10 اپریل کو صبح 10 بجے ہونے والے اجلاس کا ٹائم تبدیل کر دیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے کے بجائے دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا مراسلہ جاری۔

متعلقہ خبریں