اہم خبریں

پنجاب کے 5 ہائی رسک اضلاع میں انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کافیصلہ

راولپنڈی (نیوزڈیسک) ڈینگی سے متاثرہ 5 ہائی رسک اضلاع لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کیلئے خصوصی انتظامات شروع کئے گئے ہیں اور ڈپٹی کمشنروں سے کہا گیا ہے کہ وہ انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی خود نگرانی کریں۔پی پی آئی کے مطا بق بارشوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ڈینگی کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں