مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید عمرہ ادا کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری کردہ ایک ویڈیو کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں جس میں وہ واضح تو ر پر مسجدالحرام میں دعا مانگتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 7, 2023