اہم خبریں

کورونا کے وار تیز ،مزید 53 افراد متاثر،1جاں بحق،13کی حالت تشویشناک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا کے وار تیز ،مزید 53 افراد متاثر،1جاں بحق،13کی حالت تشویشناک۔ آج قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3 ہزار 863 ٹیسٹ ہوئے جن میں سے 53 افراد کے نتائج مثبت آئے شرح 1 اعشاریہ 37 تک پہنچ گئی جبکہ مزید ہلاکت سامنے آئی ہے ۔ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ مریضوں میں سے 13 کی حالت تشویش ناک ہے ۔

متعلقہ خبریں