اہم خبریں

صارفین کیلئے ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 50 فیصداضافہ کیاگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )صارفین کیلئے ایک سال میں بجلی کی قیمتوں میں 50 فیصداضافہ کیاگیا، نیپرا کی دستاویزات میں انکشاف، بنیادی ٹیرف 10 روپے بڑھایاگیا، بجلی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور سرچارجز کی مد میں مہنگی کی گئی، نیپرا دستاویزات کے مطابق،، گھریلو صارفین کا ٹیرف 18روپے 04پیسے سے بڑھ کر 26روپے 54پیسے تک پہنچ گیا،،، بجلی کی پیداواری لاگت بھی 22 فیصداضافے سے ایک ہزار 515 ارب سے بڑھ کر2ہزار 518ارب ہوگئی۔

متعلقہ خبریں