کراچی ( نیوز ڈیسک )کراچی میں مزید پارکس بنا ئے جا رہے ہیں ، وزیر اعلیٰ سندھ ناصر حسین شاہنے کہا ہےکراچی کی500 چھوٹی بڑی سڑکوں کی تعمیر کی جارہی ہے،پیپلز پارٹی آئین سے متصادم کوئی کام نہیں کرتی،عمران خان اسمبلی کو توڑنا چاہتے ہیں ،اسمبلی بچانے کے لئے پیپلز پارٹی نے آئینی کردار ادا کیا ،عمران خان خیبر پختونخوا اسمبلی توڑ دیں ،سندھ حکومت سب سے زیادہ سستا آٹا فراہم کر رہی ہے۔