اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری تین سال بعد درہ خنجراب سے تجارت آج بحال ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق درہ خنجراب سے پاک چین اقتصادی راہداری آج تین سال دونوں ممالک میں براہ راست تجارت بعد بحال ہو جائے گی۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ایک شخص نے سی پیک کو متنازع بنانے کے لیے دونوں ممالک کی عظیم دوستی کی پیٹھ میں خنجر گھونپا ، ہم پہلے کی نسبت سی پیک کو دگنی رفتار بڑھانا چاہتے ہیں۔















