لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف حکم میں 6 اپریل تک توسیع کردی۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف حکم میں 6 اپریل تک توسیع کردی۔
