اہم خبریں

جوڈیشل اصلاحات کے حوالے سے جو بل لائے ہیں یہ فراڈ ہے اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ہے،لطیف کھوسہ

آباد (اے بی این نیوز)جوڈیشل اصلاحات کے حوالے سے جو بل لائے ہیں یہ فراڈ ہے اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ،جوڈیشل اصلاحات کے حوالے سے جو بل لائے ہیں یہ فراڈ ہے اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ہے،لطیف کھوسہ نہیں ہے،لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی کے سینیئر وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ہے کہا کہ

پارلیمنٹ از خود نوٹس کے معاملے پر چیف جسٹس کے اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کر رہی ہے تو کیا کہیں گے؟ صحافی کا سوال
یہ بل جو لائے ہیں یہ فراڈ ہے اس کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں ہے،
ان کو آئین میں ترمیم کرنے پڑے گی،

آرٹیکل 184/3 میں اپیل کی شق رکھنا پڑے گی۔

متعلقہ خبریں