اہم خبریں

پنجاب اور کے پی انتخابات ،وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو قانونی مشاورت کے لیے طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پنجاب اور کے پی کے الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم شہبازشریف نے اٹارنی جنرل منصور عثمان کو قانونی مشاورت کے لیے طلب کرلیا
اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم ہاؤس کیلئے روانہ ہوگئے
اٹارنی جنرل وزیراعظم سے زیر سماعت مقدمے پر ہدایات بھی لیں گے

متعلقہ خبریں