اہم خبریں

شازیہ مری کو کابینہ اجلاس میں بیگ لے جانے کی اجازت نہ ملی ،احتجاجاًبائیکاٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس کیلئے کمیٹی روم کے باہر بدمزگی کا واقع پیش آگیا۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی حکام نے وفاقی وزیر شازیہ مری کو کابینہ اجلاس میں بیگ لے جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق شازیہ مری نے بیگ اندر نہ لے جانے دینے کے خلاف کابینہ اجلاس سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ شازیہ مری نے کہا کہ ہم دہشت گرد نہیں ہیں کہ ایسی پابندی ہم پر لگائی جائے۔

متعلقہ خبریں