اہم خبریں

ایبٹ آباد میں افسوسناک حادثہ ،پتھر کی کان بیٹھنے سے 2 مزدور جاں بحق

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد کے علاقے شیروان میں افسوسناک حادثہ ،پتھر کی کان بیٹھنے سے 5 مزدور کان میں پھنس گئے، 2 مزدور جاں بحق باقی 3 مزدوروں کو نکال لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے 2 مزدور وں کا نام شعیب ولد صدیق اور ساجد ولد اورنگزیب ہیں ، لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ہیں،کان وقتی طور پر بند کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں