اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورسٹائل گلوکار اور اداکار علی ظفر نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکار نے شہرہ آفاق نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ کو اپنی آواز میں شیئر کردی ۔ اور اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ کلام میرے دل کے قریب ترین ہے ،یہ ایک ایسی نعت جو نہ صرف پرانی یادوں کو تازہ کرتی ہے بلکہ مکہ اور مدینہ کی سیر کے دوران روحانی حُسن کو بھی بیان کرتی ہے۔
Assalamu Alaikum, friends (May peace be upon you). The holy month of fasting and cleansing our mind, body, and soul is here. The opportunity to connect and reconnect on a deeper level with our creator is here.
I’m humbled to share with you my rendition https://t.co/WOpzE4yI60… pic.twitter.com/xmJsIq4vVn
— Ali Zafar (@AliZafarsays) March 23, 2023