سلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 90 دن معاف کرنے کی منظوری دے دی،سزا میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، دہشتگردی اور فرقہ واریت کے قیدیوں پر نہیں ہوگا،سزا میں کمی کا اطلاق دو تہائی سزا پوری کرنے والے قیدیوں پر ہوگا۔
