اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کیا عمرا ن خا ن کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟، شیری رحمان کا ٹو یٹ کہتی ہیں ریلیوں اور جلسوں میں ان کی جان کوئی خطرہ نہیں،عمران خان سکیورٹی خدشات کا بہانا بنا کر ریلیف مانگ رہے ہیں،، قتل کے الزامات پر سیاست کی اجازت نہیں دی جا سکتیعمران خان کو ثبوت دینے ہونگے، ایسا نہیں ہو سکتا بعد میں کہیں میرا بیان “سیاسی” تھا۔
