اہم خبریں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل چا ر بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل چا ر بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔ اجلاس 10اپریل کو ہو نا تھا ،،اسپیکر قومی اسمبلی نے مشترکہ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کردی،،، نوٹیفکیشن جاری۔ اجلاس میں آئین اور قانون کی بالا دستی، عسکری قیادت بارے غلیظ مہم کے خلاف قانون سازی اور لائحہ عمل کی منظوری دی جائے گئی۔

متعلقہ خبریں