اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ فنگر پرنٹس سے دھوکا دہی اور جعلسازی کوختم کیا جاسکے گا، ملٹی بائیو میٹرک ویریفیکیشن سسٹم جدید اور نہایت محفوظ سسٹم ہے۔نادرا نے جعل سازی کی روک تھام کےلیے جدید سسٹم کا آغاز کردیا،سسٹم انگوٹھوں کے نشانات سے فراڈ روکنےکی استعداد رکھتاہے،نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا بیس اتھارٹی (نادرا) نے جعل سازی کیروک تھام کےلیے ملٹی بائیومیٹرک ویریفیکیشن سسٹم کا آغاز کردیا۔