اسلام آ باد (اے بی این نیوز)نیب ترامیم کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے ریکوری کی تفصیلات مانگ لیں، بتایا جائے اب تک کتنی ریکوری ہوئی اور پیسہ کہاں گیا، کس صوبے اور وفاقی حکومت کو کتنے پیسے جمع کرائے گئے،،، عدالت میں تفصیلات جمع کرانے کا حکم،،، سرکاری اداروں، بینکوں اور عوام کو واپس کئے گئے پیسے کی تفصیلات بھی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا۔