اہم خبریں

ملک میں ریاستی اداروں کی رٹ کو چیلنج کیا جا رہا ہے ،جاوید لطیف

اسلام آ باد(اے بی این نیوز)ملک میں ریاستی اداروں کی رٹ کو چیلنج کیا جا رہا ہے ،جو کچھ زمان پارک میں ہو رہا ہے اس پر خاموشی کیوں اختیار کی گئی، وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی نیوز کانفرنس، کہتے ہیں،، زمان پارک میں بیٹھے شخص کو سہو لتیں کون فراہم کر رہا ہے،عمران خان آج وہی کر رہے ہیں،، جو بانی ایم کیو ایم نے کراچی میں کیا، سازشیوں کو سزا نہیں دیں گے تو کس طرح یہ معاملات رکیں گے۔

متعلقہ خبریں