راولپنڈی(نیوز ڈیسک)تھانہ پیرودہائی کے علاقے صفدر آباد میں2 گروپوں میں فائرنگ،فائرنگ کے تبادلے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جن میں2راہگیر بھی شامل ہیں، زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،آخری اطلاعات آنے تک پولیس نے علاقےکو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔