لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے درخواست وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں الیکشن کمیشن ممبران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔
