اہم خبریں

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کی تحقیقات،نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کیلئے دبئی پہنچ گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کیلئے دبئی پہنچ گئی
نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم دبئی پہنچی
نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کر لیں
نیب ٹیم کا تحفے کی گھڑی خریدنے کے دعویدار عمر فاروق کے گھر کا بھی دورہ
نیب ٹیم کا یو اے ای میں پاکستانی سفارتخانے اور کچھ دکانوں کا بھی دورہ
نیب گراف کعبہ ایڈیشن گھڑی اور دیگر تحائف فروخت کی تحقیقات کر رہا ہے
سعودی ولی عہد نے گھڑی عمران خان کو تحفہ دی تھی
نیب راولپنڈی نے عمران خان کو بھی کل طلب کر رکھا ہے

متعلقہ خبریں