اہم خبریں

آٹے سے بھر ی 4 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی(اے بی این نیوز   )راولپنڈی میں پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں، آٹے سے بھر ی 4 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،1699 تھیلے آٹا برآمد ، ڈرائیور گرفتار، ایس پی پوٹھوہار کہتے ہیں غیر قانونی گندم اور آٹے کی ترسیل کرنے والوں کے خلاف کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

متعلقہ خبریں