اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کا نیب کے نئے چیئرمین کی تقرری عدالت میں چیلنج کرنے کا عندیہ، پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کہتے ، نئے چیئرمین کی تقرری جائز نہیں، عدالت جا ئیں گے،،،،فواد چوہدری نے بھی نیب چئرمین کی تقرری کا عمل متنازع قرار دے دیا ۔















