اہم خبریں

ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہریوں کو الرٹ رہنے کا کہہ ، اس دفعہ ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہرکردیا ،اپریل اور مئی میں بھی ہیٹ ویو کے امکانات ہیں کیونکہ رواں سال خیبرپختونخوا کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشترعلاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی،اس سے الگے سے پانی لیول کا بھی مسئلہ ہو سکتا ہے ۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔

متعلقہ خبریں