اہم خبریں

حمزہ شہباز اگلے ہفتے وطن واپسی آئیں گے، پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ اور نائب صدر مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز وطن واپسی کے لئے تیار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز تقریبا ڈھائی ماہ امریکا میں قیام کر کے آئندہ ہفتے وطن واپس آ رہے ہیں، ان کی پاکستان واپسی پر انہیں پارٹی میں اہم ذمہ داری دی جائے گئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز پارٹی قیادت سےکچھ فیصلوں پر اعتراض کر کے امریکا گئے تھے۔

متعلقہ خبریں