اہم خبریں

کپڑے استری کیلئے فرائی پین نہیں دیا، اسد عمر کی جیل حکام سے شکایات سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسد عمر نے جیل سے رہائی کے بعد سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر کیخلاف دبے انداز میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل حکام سے صرف ایک شکایت ہے کہ انہوں نےجیل میں کپڑے استری کرنے کیلئے فرائنگ پین نہیں دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ان تمام ورکرز کو سلام جنہوں نے 22 کروڑ کی حقیقی آزادی کی تحریک کیلئے جیل کی صعوبتیں برداشت کی لیکن ان کے حوصلے اب بھی اتنے ہی بلند ہیں۔

متعلقہ خبریں