اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نےممبر قومی اسمبلی رانا مبشر اقبال کو معاون خصوصی تعینات کر دیا ہے ،ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا ۔کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔