اہم خبریں

پشاور، سینٹرل جیل سے قیدی فرار،2 اسسٹنٹ سپریٹینڈنٹ اور 9 اہلکار معطل

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی سینٹرل جیل سے قیدی فرار ہونے پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے 9 ہلکاروں کومعطل کر دیا۔ واضح رہے کہ قیدی گزشتہ رات سےغائب ہے جبکہ جیل سپرنٹنڈنٹ مقصود الرحمان نے کہا کہ سیف الرحمن نامی قیدی منشیات کے کیس میں جیل آیا تھا۔انہوں نے کہا کہ 2 اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ سمیت 9 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا معاملے کی انکوائری کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ۔

متعلقہ خبریں