اہم خبریں

بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی 12 سال بعد اسکرین پر واپسی

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ شرمیلا ٹیگور 12 سال بعد اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شرمیلا ٹیگور کوآخری بار 2010ء میں ریلیز ہونے والی فلم’’بریک کے بعد ‘‘میں دیکھا گیا تھا اور اب وہ منوج باجپائی کی فلم ’’گل مہر‘‘ میں نظر آئیں گی۔اس فلم کو پریمیئر او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر 3 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں