اہم خبریں

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس عامر فاروق کچھ دیر بعد کیس کی سماعت کریں گے،وکیل عمران خان نے کہا ہے کہ عمران خان بائیو میٹرک کی تصدیق کے بعد عدالت کے سامنے پیش ہونگے،۔

متعلقہ خبریں