اہم خبریں

لاہور، تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے گینگ کے 3 ملزمان گرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے گلبرگ سے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔لاہور میں 35 سے زائد لڑکوں کے گینگ کے 3 نامزد ملزمان گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کا تعلق مختلف تعلیمی اداروں سے ہے۔پولیس کے مطابق گینگ 8 برس سے 102کے نام سے جانا جاتا ہے اور فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں